اشتہار

مینگورہ میں مرغی کی قیمت ایک ہزار ہو گئی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں فارمی مرغی کی فی کلو قیمت 600 روپے تک پہنچ گئی جبکہ سرکاری نرخ نامے میں فی کلو زندہ کی قیمت چار سو روپے درج ہیں۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں دیگراشیائے خوردونوش سمیت فارمی مرغی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔ مختلف مقامات پر من مانے نرخ مقرر کئے گئے ہیں۔ فی مرغی کی قیمت ایک ہزار جبکہ فی کلو چھ سو روپے میں فروخت ہو رہی ہے ۔ دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کے نرخ نامے میں فی کلو زندہ مرغی کی قیمت چار سو روپے درج ہیں۔

اشتہار

chickens
Comments (0)
Add Comment

اشتہار