اشتہار

مینگورہ کے اہم ترین خاندان نے محمد امین کی حمایت کا اعلان کردیا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء)مینگورہ کے اہم ترین خاندان نے محمد امین کی حمایت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر کے معروف خاندان رفیع الملک کاکی خان کے بیٹوں نے پی کے پانچ سے ایم ایم اے کے نامزد امیدوار اور خادم سوات کے لقب سے مشہور محمد امین کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔رفیع الملک کے فرزندان نے محمد امین سے ملاقات کے دوران ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے اور محمد امین کو کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے خبر منظر عام پر آتے ہی مینگورہ کے حلقہ پی کے پانچ میں محمد امین کی مخالفین میں کھلبلی مچ گئی ہے۔

اشتہار

بھرپورپی کے پانچتعاونجے ائیحلقہحمایتخادم سواتسیاستعزیز خانفیصل خانکا اعلانمحمد امینملاقاتنثار خانوقار خان
Comments (0)
Add Comment

اشتہار