اشتہار

نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کل 3 جون کو آبائی علاقہ سوات آئیں گے

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جون 2018ء) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک عہدہ سنبھالنے کے بعد کل اتوار کو اپنے آبائی علاقہ سوات آئیں گے۔ اپنے آبائی گھر “کامران خان کور” میں لوگوں کیساتھ صبح دس بجے سے سہ پہر پانچ بجے تک ملاقاتیں کریں گے۔ جسٹس (ر) ناصر الملک کا حلف اٹھانے کے بعد یہ اپنے آبائی علاقے کا یہ پہلا دورہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک اپنے والدین کی قبروں پر بھی جائیں گے اور ان کے ایصال ثواب کے لئے دعا کریں گے

اشتہار

آبائیچیف جسٹسدورہریٹائرڈسواتعلاقہمینگورہناصرالملک
Comments (0)
Add Comment

اشتہار