اشتہار

نیب نے امیرمقام کے دوڑیں لگوا دیں ،کل بروز جمعرات حاضر ہونے کا حکم

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 آگست 2018ء) نیب خیبر پختونخواہ نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیرمقام کی دوڑیں لگا دیں ، امیرمقام کو نیب نے کل 2 اگست کو دوبارہ طلب کرلیا ہے ، نیب ذرائع کے مطابق امیر مقام پر امدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے ، یاد رہے کہ امیرمقام کو 20 جولائی کو طلب کرلیا گیا تھا مگر امیرمقام نے عام انتخابات کے بعد پیش ہونے کی درخواست کی تھی جو منظور کرلی گئی تھی

اشتہار

amir maqamassetsincomeNABآمدناثاثےامیر مقامدوڑیںسواتسے زائدنیب
Comments (0)
Add Comment

اشتہار