والئی سوات کی34ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) والئی سوات میانگل عبدالحق جہانزیب کی 34ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ میانگل عبد الحق جہانزیب والئی سوات 14ستمبر1987 کو خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔ والئی سوات کی طرز حکمرانی اور سوات کو ایک ماڈل ضلع بنانے کی وجہ سے انہیں آج بھی یاد کیا جاتا ہے، آج اُن کی 34 ویں برسی منائی جا رہی ہے اور اُن کی خدمات کو سراہا جا رہا ہے ۔

Wali-e-Swat
Comments (0)
Add Comment