اشتہار

وبائی امراض سے بچنے کے لئے مہم کابا قاعدہ آغاز

اشتہار

سوات( زما سوات ڈاٹ کام )تنظیم نوے جوند ہمدردانہ رجسٹر سوشل ویلفیئر اوڈیگرام کے سماجی کارکنوں نے سوات پریس کلب میں وبائی امراض سے بچنے کے لئے سپرے کرکے مہم کابا قاعدہ آغاز کر دیا، اس موقع نوے جوند ہمدردانہ کے صدر آمان روم خان نے کہا کہ ہم اپنے مدد اپ کے تحت مینگورہ شہر اور تمام دیہات علاقوں میں سپرے کررہے ہیں، انہوں نے کہ میں عوام پیغام دیتاہوں ؤ کہ وبائی امراض سے بچنے کے لیے ہم خود یہ سپرے بنا سکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ڈیٹول پچاس ایم ایل، سپیرٹ 100 ایم ایل، فین آئل 200 اور گلیسرین 20 ایم ایل فی لیٹر پانی میں ملاکر سپرے تیار ہوجائیگا اور پھر اپنے مدد اپ کے تحت خود گلی کوچوں،گھروں،مساجداور مدارس میں مہینے میں چار مرتبہ سپرے کیا کرے تاکہ اپ خود اور آپ کے بچے وبائی امراض سے بچ سکے۔

اشتہار

Swat Press Club
Comments (0)
Add Comment

اشتہار