وزیراعظم 3 فروری کودو روزہ دورے پرملائیشیا جائیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو دو روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا جائیں گے۔ دورے کے دوران وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ملائشیا روانہ ہوگا پاکستان اورملائشیاکے درمیان وفودکی سطح پرمذاکرات 4 فروری کوہوں گے۔ وزیر اعظم عمران خان اورڈاکٹرمہاتیرمحمد میں دورے کے دوران ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورتجارت وسرمایہ کاری کے فروغ پربات چیت ہوگی۔

AccidentANPArmyArrestedDCdeadDPOFazal HakeemFiringhospitalImran KhaninjuredJamat islamiKalamKHwazakhelamattaPeshawarPMLNPolicePPPProtestPTiسوات
Comments (0)
Add Comment