اشتہار

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا سوات کے لئے ایک اور تحفہ

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا سوات کے لیے ایک اور تحفہ، صوبے کے پہلے وٹرنری اینڈ اینمل سائینس یونی ورسٹی کے تعمیر کے لیے ٹینڈر جاری کردیا گیا، وزیر اعلی محمود خان یونی ورسٹی کے تعمیر پر جلد کام شروع کرنے کے لیے پر عزم، یونی ورسٹی کے لیے اربوں روپے فنڈز منظور کرکے ٹینڈر جاری کردیا ہے جس سے سوات کے لوگوں کو گھر کے دہلیز پر اینمل سائنس کے تعلیمی سہولیات ملی گی جبکہ مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی فراہم ہوں گے۔

اشتہار

Comments (0)
Add Comment

اشتہار