اشتہار

وزیراعلیٰ محمود خان نے نیلگرام سانحہ میں جان بحق اورزخمی بچوں کیلئے امداد کا اعلان کردیا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ نیلگرام میں جان بحق ہونے والے بچوں کیلئے وزیراعلیٰ محمود خان کے ہدایت پر صوبائی حکومت نے جاں بحق ہونے والے بچوں کے والدین کو 5،5 لاکھ اور زخمی ہونے والے بچوں کے والدین کو کیلئے 2،2 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا ۔گزشتہ روز تحصیل مٹہ کے گاؤں نیلگرام ارکوٹ میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے تین بچے جانبحق جبکہ دوزخمی ہوگئے تھے ۔

اشتہار

امدادبچےپراناجاں بحقسواتکا اعلانمارٹر گولہوزیر اعلٰی
Comments (0)
Add Comment

اشتہار