اشتہار

پاکستانی معیشت اقتصادی اصلاحات کے ذریعے بہتری کی جانب گامزن ہے، عمران خان

اشتہار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ پاکستان کے برآمد کنندگان کومبارکباد پیش کرتا ہوں ، معاشی اصلاحات کا پھل ملنا شروع ہوگیا۔

عمران خان نے کہا کہ پاکستانی معیشت اقتصادی اصلاحات کے ذریعے بہتری کی جانب گامزن ہے، پہلے چارماہ میں مالی خسارہ 73.5 فیصد کم ہوا، کرنٹ اکاؤنٹ گذشتہ چارسال کی نسبت بہتری کی جانب گامزن ہے جب کہ جاری کھاتے 9 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سرپلس رہے۔

اشتہار

Imran KhanPMPrime MinisterPTi
Comments (0)
Add Comment

اشتہار