اشتہار

پاکستان فریڈم موومنٹ پارٹی کا سوات میں عوامی اجتماع منعقد ہوگا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18نومبر2017ء) پاکستان فریڈم مومنٹ پارٹی کے زیر اہتمام ایک روزہ عوامی اجتماع آج 19نومبر بروز اتوار بوقت 2 بجے سوات پریس کلب میں منعقد ہورہا ہے جس کی صدارت پی ایم ایف کے چیئرمین ہارون خواجہ کریں گے ، اس بڑے اجتماع سے جنر ل سیکرٹری نبیل ہاشمی ، ہیڈ آف اکنامک پالیسی جواد اسم ، ہیڈ آف ممبر شپ جی ایم لالی ایڈوکیٹ ، مرکزی رابطہ سیکرٹری ملک الطاف ، فاٹا ریجن کے صدر سید راہی چمکنی مرکزی میڈیا سیکرٹری محمد بلال صابر ، صدر ضلع سوات نیک زادہ ، جنرل سیکرٹری کاشف علی ، نائب صدر ماجد علی اور فنانس سیکرٹری جنید باچا خطاب کریں گے ، اس بڑی عوامی اجتماع میں پاکستان فریڈم مومنٹ پارٹی کے چیئرمین اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں اہم پالیسی بیان کریں گے ، جس میں سوات کے تمام نوجوانوں کو شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے ۔

اشتہار

Pakistan Freedom PartySwat Press Club

اشتہار