: شفیع اللہ جنرل سیکرٹری، جاوید اقبال میر خانخیل نائب صدر، شوکت علی نائب صدر، مراد علی ڈپٹی جنرل سیکریٹری ، عدنان باچا جائینٹ سیکرٹری ، افتخار علی فنانس سیکرٹری منتخب
سوات: سید شہاب الدین یونین کے صدر، عصمت علی اخون جنرل سیکرٹری، سینئر نائب صدر عمر فاروق، نائب صدر وقار سواتی، عبدللہ سیرین ڈپٹی جنرل سیکریٹری ، محمد خالق ساگر، جائنٹ سیکرٹری جبکہ محمد زبیر فنانس سیکرٹری منتخب
سوات: فضل رحیم خان، غفور خان عادل، حضرت علی باچا، محمد حیات اور شہزاد عالم گورننگ باڈی کے ممبران منتخب ہوئے