اشتہار

پشاور یونیورسٹی مین طلبہ پر لاٹھی چارج کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ مینگورہ کا مظاہرہ

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 اکتوبر 2018ء) گزشتہ ہفتہ پشاوریونیورسٹی میں طلبہ نے فیسوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج میں مصروف تھے کہ اس دوران پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور تشدد کیا جس کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ مینگورہ نے احتجاجی مظاہرہ آج کیا۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے عبداللہ ناظم مینگورہ، عبداللہ خان ناظم مٹہ اور شفقت نے کہا کہ واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے اور جتنے بھی طلبہ کو گرفتار کیاگیا ہے، انہیں فوری طور رہا کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پشاوریونیورسٹی میں طلبہ پر تشدد اور لاٹھی چارج ظلم کی انتہا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

اشتہار

احتجاجاحتجاجی مظاہرہاسلامی جمیعت طلبہپشاور یونیورسٹیپولیستشددسواتکے خلافلاٹھی چارجمظاہرہمینگورہ
Comments (0)
Add Comment

اشتہار