اشتہار

پیوچار میں ایف سی اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02جنوری2017ء) مٹہ کے علاقہ پیوچار میں ایف سی اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے پیوچار میں ڈیوٹی پر مامور ایف سی اہلکار نعمت اللہ سکنہ بنوں نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا،بعدازاں اُس کی لاش آبائی علاقہ پہنچا دی گئی۔

اشتہار

FCPoliceSuicide

اشتہار