چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان کی سابق صوبائی وزیر فتح محمد خان کی وفات پر انکے اہل خاندان سے اظہار تعزیت

سوات سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 اکتوبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے تحصیل مٹہ کے علاقے برہ شیر پلم جاکر سابق صوبائی وزیر فتح محمد خان کی وفات پر انکے اہل خاندان سے اظہار تعزیت کیا وہ کچھ دیر وہا ں رہے اور مرحوم کے بھائی شرافت علی خان ، بیٹوں عظمت علی خان، انورعلی خان ، حیدرعلی خان اور محمد علی خان سے اظہار تاسف کرنے کے علاوہ مرحوم کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

Comments (0)
Add Comment