اشتہار

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر نجیب اللہ خان کی کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی سے ملاقات

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر نجیب اللہ خان نے سینئر آڈیٹر فضل رحمان کے ہمراہ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ڈی اے او نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس میں سٹاف کی کمی و دیگر مسائل پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے ڈے اے او کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔

اشتہار

Commissioner Malakand Division
Comments (0)
Add Comment

اشتہار