اشتہار

ڈی آئی جی ملاکنڈ اور ڈی پی او سوات کا اسپتال کا دورہ

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ریجنل پولیس افیسر ملاکنڈ ناصر محمود ستی نے ہمراہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپور اور ڈپٹی کمشنر سوات عرفان اللہ وزیر سیدو شریف ہسپتال کا دورہ کیا۔ترجمان سوات پولیس کے مطابق  ج انہوں  نے فائرنگ سے زخمی ہونے والے بچوں کی سیدوشریف ہسپتال میں عیادت کی۔ ار پی او ملاکنڈ نے ہسپتال انتظامیہ کو زیر علاج بچوں کو تمام تر سہولیات مہیا کرنے کے احکامات جاری کیے۔منگلور نجی سکول فائرنگ میں ایک بچی جابحق، جبکہ 06 زخمی اور ایک بچی شہید ہوئی ہے۔فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔ 

اشتہار

School firing
Comments (0)
Add Comment

اشتہار