کالام،نامعلوم افراد نے پارک کو آگ لگادی،لاکھوں کا نقصان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) نامعلوم افراد نے پارک کو آگ لگادی۔ سات لاکھ کا نقصان۔ سوات کی وادی کالام کے علاقہ بنڈ کلے میں مشہور سیاحتی پارک شارجہ سِکس کو نامعلوم افراد نے رات کے وقت آگ لگادی۔دو کمرے سامان سمیت جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ پارک کے مالک فقیر جان کے مطابق سامان سمیت سات لاکھ سے زائید کا نقصان ہوچکا ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

FireKalamPark
Comments (0)
Add Comment