کالام، پچیس سالہ نوجوان دریائے سوات میں ڈوب گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) کالام میں پچیس سالہ جوان دریائے سوات میں ڈوب گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سیاحتی اور سیلاب سے تاثرہ علاقہ کالام میں احمد زیب ولد محمد زیب ساکن کوکنیل کالام گھر کے قریب دریا کنارے کھڑا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے گر کر ڈوب گیا۔ مقامی لوگوں اور پولیس نے لاش کی تلاش شروع کردی ہے۔

Drowned in river
Comments (0)
Add Comment