اشتہار

کالام اور بحرین میں سیاحوں کے لئے تیس فی صد رعایت

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے سیاحتی مقامات بحرین اور کالام کے ہوٹل ایسوسی ایشنز نے سیاحوں کے لئے بڑا اعلان کردیا، سیاحوں کو تیس فی صد رعایت پر کمرے دینے کا اعلان کردیا۔ سوات کے سیاحتی مقامات بحرین اور کالام میں ہوٹل ایسوسی ایشنز  نے سیاحوں کو سہولت دینے کے لئے اعلان کیا ہے کہ ہوٹلوں میں تیس فی صد رعایت پر سیاحوں کو کمرے دئے جائیں گے۔ منتظمین نے سیاحوں کو خوش آمدید کہا ہے  اور انہیں بلا خوف سوات آنے کی دعوت دی ہے ۔

اشتہار

Bahrain
Comments (0)
Add Comment

اشتہار