سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)سوات کے علاقہ کالام میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق سوات کے علاقہ کالام میں شادی شدہ خاتون مسماۃ(س) سکنہ کو کو نیل نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی،پولیس نے رپورٹ درج کر تے ہوئے خاتون کے شوہر جاوید کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کردی۔
اشتہار