اشتہار

کالاکوٹ میں دریائے سوات سے خاتون کی لاش برآمد،شناخت نہ ہونے پر امانتاً سپرد خاک

اشتہار

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔16جولائی2017ء) مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں دریائے سوات سے خاتون کی لاش برآمد کرلی گئی،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر امانتاً سپرد خاک کردیا،پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں دریائے سوات کنارے نامعلوم خاتون کی لاش پڑی ملی مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا،لاش کی شناخت نہ ہونے کے بعد پولیس نے امانتاً کالاکوٹ میں سپرد خاک کردیا۔

اشتہار

deadbodyDrownedmattarecoveredSwat River

اشتہار