کبل،زبانی تکرار پر ایک شخص کو چھری کے وار سے زخمی کر دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔23ستمبر2017ء )سوات کی تحصیل کبل کے علاقے غاخی بانڈہ میں زبانی تکرا ر پر چھر ی کے وار سے ایک شخص شدی زخمی ہوگیا ،ملزم گرفتار کرلیا گیا ، پولیس ذرائع کے مطابق کبل کے علاقہ غاخی بانڈہ میں شمشیر علی ولد رحیم زادہ نے شریف زادہ ولد گل زادہ کو زبانی تکرار پر چھری سے وار کرکے زخمی کردیا ہے پولیس نے موقع پر ملزم کو گرفتارکر کے حوالات میں بند کردیا ہے جبکہ زخمی شخص کو کبل ہسپتال میں طبی امداد کے لئے منتقل کردیا گیا ہے۔

FightinginjuredKabal