اشتہار

کبل، آتشزدگی سے مکان جل کر خاکستر ہوگیا

اشتہار

سوات)زما سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ داملئ میں آتشزدگی سے مکان  جل کر خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ داملئ میں مظفر نامی شخص کے مکان میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے مکان کو اپنی لپیٹ میں لیا۔ ریسکیو ٹیم بروقت جائے وقوعہ پہنچ گئی اور آگ پر قابو پالیا۔

اشتہار

Fire
Comments (0)
Add Comment

اشتہار