اشتہار

کوکارئی پولیس نے گزشتہ روز ہونے والے قتل میں ملوث تمام ملزمان بشمول ایک خاتون کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 آگست 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں گزشتہ روز ہونے والے قتل میں ملوث تمام ملزمان بشمول ایک خاتون کو کوکارئی پولیس نے آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا،ایس ایچ او کوکارئی کے مطابق گذشتہ روز محمد زر ولد حسین سکنہ گڑاسا کو قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کی خصوصی ٹیم نے تفتیش کرکے ملزم نورخان ولد ظفر سکنہ کوہستانی بانڈہ مٹہ حال گڑاسا کوکارئی، مسماۃ یاسمین زوجہ نورخان سکنہ کوہستانی بانڈہ مٹہ حال گڑاسا کوکارئی ، دواخان ولد وسین، خان بہادر ولد وسین اورسمیع اللہ ولد وزرے سکنہ گڑاساکو گرفتار کرکے ان سے اسلحہ برآمد کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

اشتہار

اندھے قتلپولیس نے تمامسواتکا سراغکو گرفتار کرلیاکوکارئیلگالیا گیاملوث ملزمان بشمول ایک خاتون
Comments (0)
Add Comment

اشتہار