اشتہار

کے پی فوڈ اتھارٹی کی جانب سے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کے پی فوڈاتھارٹی سوات کا خوراک سے وابستہ کاروبار کے انسپکشنز کیساتھ ساتھ کاروبار سے وابستہ افراد کی ٹریننگ بھی کر رہے ہیں۔ تا کہ عوام کو معیاری اور صاف خوراک کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے۔تحصیل کبل میں واقع بڑی آئس کریم یونٹ محراب فوڈز کے ورکرز کو فوڈسیفٹی لیول 1 ٹریننگ دی گئ۔ کرونا ایس اوپیز کا خصوصی خیال رکھا گیا۔۔آخر میں تمام شرکاء میں اسناد بھی تقسیم کی گئی۔ فوڈ سیفٹی ٹریننگ کے حوالے سے کاروباری حضرات  ضلعی آفس کیساتھ رابطہ رکھیں۔

اشتہار

KP food auhority
Comments (0)
Add Comment

اشتہار