سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 اپریل 2018ء) پاکستان زندہ باد موومنٹ آج گراسی گراونڈ میں جلسہ کریگی، جلسہ سے تاجر برادری کے صدر عبدالرحیم خان، امن کمیٹی کے چیئرمین زبیر خان سمیت دیگر سیاسی اور سماجی شخصیات خطاب کرینگے، جلسہ گراسی گراونڈ میں سہ پہر دو بجے کے قریب شروع ہوگا، جس کے انتظامات کو اخری شکل دی جارہی ہے ،
اشتہار