بشام پولیس کی بڑی کاروائی چیک پوسٹ پندیاڑ پر چیکنگ کے دوران ایک موٹر کار ٹو ڈی گاڑی سے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ مزید
شانگلہ کے کان کن کوئٹہ کے کوئلہ کان حادثے میں پھنس گئے، 4 کان کنوں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ باقی 8 کان کنوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ مزید
ننھا اتھلیٹ بن گیا وزیراعلیٰ کا مہمان، اذلان نے پورے صوبے کا نام روشن کر دیا، 3 لاکھ روپے نقد دینے کا اعلان مزید
اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ کا لائیو سٹاک ٹیم کے ہمراہ بریکوٹ بازار میں اشیائے خوردونوش کی دکانوں کا مشترکہ معائنہ مزید