سیدو شریف ہسپتال میں چچاذاد بھائی ذوالقرنین کی وفات کو ڈاکٹروں اور طبی عملہ کی غفلت قرار دیتے ہوئے کلیم اللہ نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ مزید
سوات: ایڈیشنل ایس پی سوات غلام صادق خان کا کرسمس ڈے پر ضلع کے مختلف چرچ ہائے کا دورہ اور کرسمس کے مناسبت سے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ۔ مزید
سوات: یونیورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر پروفیسر حسن شیر کا انتہا پسندی کی روک تھام پر اہم اجلاس میں کلیدی کردار مزید
سیدو شریف ہسپتال او پی ڈی بند، مریض خوار، عوامی نمائندے غائب، ڈاکٹرز اور پولیس کے تنازعے میں عوام بری طرح پس گئے۔ مزید