سینئر صحافی نیاز احمد خان کا لقمان اسپتال اور ڈاکٹر شاہ عباس کے خلاف 4 کروڑ ہرجانے کا مقدمہ دائر۔ مزید
یونیورسٹی آف سوات: طالبات کو ہراساں کرنے والے طالبعلم کے خلاف کارروائی، یونیورسٹی سے نکال دیا گیا مزید
مینگورہ: بھیک مانگنے والے بچوں کے خلاف کارروائی، 10 بچے ریسکیو، بچیوں کو “خپل کور فاؤنڈیشن جبکہ بچوں کو عارضی طور پر دارالکفالہ سوات میں رکھا گیا۔ مزید
کالام: آئل ٹینکر پھسل کر سڑک پر الٹ گیا، اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی بروقت کارروائی سے ٹریفک بحال کر دی گئی۔ مزید