ملاکنڈ یونیورسٹی کے پر وفیسر عبدالحسیب طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی ہراسگی کے الزام میں گرفتار۔ مزید
شانگلہ کے کان کن کوئٹہ کے کوئلہ کان حادثے میں پھنس گئے، 4 کان کنوں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ باقی 8 کان کنوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ مزید