Ad

Ad

Ad

سوات

4

Ad

  • مینگور: بائی پاس روڈ پر تیز رفتار گاڑی دریا میں جاگری 
  • گاڑی میں پانچ افراد سوار تھے ایک کو نکال لیا گیا جبکہ چار تاحال لاپتہ ہیں۔ذرائع
  • دریائے سوات میں گرنے والے موٹرکار سمیت لاپتہ چار افراد میں سے تین کی لاشیں نکال لی گئیں
  • ایک تاحال لاپتہ ہے جس کیلئے ریسکیو اپریشن سمیت مقامی سطح کی کوششیں جاری ہیں
  • سی ٹی ڈی نے سرچ اپریشن کے دوران اہم شدت پسند کو گرفتار کرلیا
  • ملزم علی اختر ولد عبدلجبار سکنہ کبل کو کانجو ٹاؤن شپ سے حراست میں لے لیا گیا 
  • ملزم کشیدہ حالات میں سیکوریٹی فرسز پر مارٹر حملوں میں ملوث تھا

Ad

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.