سوات کے صحافی فضل خالق کو ایشیاء لیڈر شپ فیلو پروگرام کے لئے منتخب کرلیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔یکم اگست 2017ء ) جاپان حکومت کی طرف سے ہرسال انٹرنیشنل ہاؤ س آف جاپان اور جاپان فاونڈیشن کے اشتراک سے ایشیاء بھر سے چھ یا سات ایسے افراد کو دوماہ کی سکالرشپ کے لئے منتخب کیاجاتا ہیں جوکہ اپنے فیلڈمیں منفرد کام کرچکے ہوں اس سلسلے میں پاکستان بھر کے شخصیات میں سے سوات سے فضل خالق جوکہ اس وقت ڈان اخبار کے لئے بطور رپورٹر کام کررہے ہیں ان کو ثقافتی ورثہ پر بہتر کام پر منتخب کیاگیا، جوکہ دوماہ تک اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ جاپان کے مختلف یونی ورسٹیوں، سکالروں اور سماجی لوگوں سے ملاقاتیں کریں گے ، کانفرسز اور سمینارز میں شرکت کریں گے ان پروگرامز میں سوات کے بارے میں لیکچرز بھی دیں گے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More