سوات،کالجوں میں ہائی میرٹ،ہزاروں طلباء کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔03اگست2017ء)کالجوں میں ہائی میرٹ کی وجہ سے طلباء کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ ، میٹرک نتائج کے بعد طلباء داخلوں کے لئے کالجوں کے چکر کاٹ کاٹ کر نڈھال ہوگئے جبکہ پرائیویٹ کالجوں کی فیسیں غریب طلباء کی استطاعت سے باہر ہے، سابق جنرل سیکرٹری این وائی او سوات بلال خان نے منگورہ میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر کالجوں کے میرٹ میں نرمی کی جائے اور مزید تعلیمی ادارے تعمیر کئے جائے تاکہ سوات میں ہزاروں کی تعداد میں طلباء کا مستقبل تاریک ہونے سے بچ سکے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More