شموزئی،پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والا رپوش شدت پسند گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء )بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے اہم شدت پسند کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے ایک اطلاع ملنے پر کارروائی کی،کارروائی میں مطلوب اور رپوش شدت پسند خادم ولد نمیر سکنہ ننگولئی کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر تفتیش کے لئے منتقل کردیا،پولیس کے مطابق شدت پسند 2008میں کانجو پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرنے میں ملوث تھا جس میں ایک پولیس جوان شہید ہوا تھا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More