دریائے سوات میں نچلے درجے کا سیلاب برقرار،پانی کے بہاؤ میں اضافہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔09اگست2017ء)دریائے سوات میں نچلے درجے کا سیلاب برقرار ، پانی کے بہاؤ میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے، سیلاب سے خبر دار کرنے والے صوبائی ادارے فلڈ سیل محکمہ آبپاشی خیبر پختونخوا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دریائے سوات میں چکدرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ریکا رڈ کیا جارہا ہے ،اس مقام پر پانی کا اخراج 290000 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ،صورتحال پر لوگوں سے دریا کے قریب جانے اور نہانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More