آزادی کا جشن،سوات کے بازار اور گلیاں پاکستانی جھنڈوں سے سج گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10اگست 2017ء )سوات میں جشن آزادی کے لئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئی،بازاروں،دکانوں،گھروں اور عمارات پر پاکستانی جھنڈے اویزاں کردئے گئے،اسٹالوں پر بھی لوگوں کی بھیڑ لگ گئیں،مینگورہ شہر سمیت جلع بھر میں14اگست جشن آزادی کے لئے لوگوں کی جانب سے تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں،بازاروں میں لگائے گئے جشن آزادی کے اسٹالوں پر بچوں،بوڑھوں اور جوانوں کی بھیڑ لگ گئیں ہیں ہر کوئی اپنے لئے جھنڈے اور بیجز خریدنے میں مصروف نظر آرہا ہے،اسی طرح مینگورہ کے بازار بھی پاکستانی جھنڈوں سے سج گئے ہیں ،دکانوں،گھروں اور دیگر عمارتوں پر پاکستانی جھنڈے اویزاں کردگئے گئے ہیں جبکہ دیر رات تک بازاروں میں پاکستانی ملی نغمے سنائی دیتے ہیں جس پر منچکے بھنگڑے بھی ڈالتے دکھائی دیتے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More