پاک آرمی اور مشن ہسپتال پشاورکے زیر اہتمام مٹہ میں فری آئی میڈیکل کیمپ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13ستمبر2017ء )پاک آرمی اور مشن ہسپتال پشاورکے زیر اہتمام مٹہ سوات کے دورافتادہ پہاڑی علاقوں میں15 اور16ستمبر کو دو روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے، فری میڈیکل کیمپ میں آنکھوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کامفت علاج کے ساتھ ساتھ انہیں مفت ادوایات اور فری آپریشن کی سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔کیمپ15ستمبر کوآرمی بیس پیوچار جبکہ16ستمبرکوآرمی بیس بہا میں صبح آٹھ بجے سے شام5بجے تک جاری رہیگی۔ علاقے کی لوگوں سے اس کیمپ سے استفادہ حاصل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More