اسسٹنٹ کمشنر نے13دکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کردئے

اسسٹنٹ کمشنر سوات کی محکمہ فوڈ کے ہمراہ کوکارئی کے علاقے میں کارروائی، زائد المیعاد اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والے 13 دُکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کرکے آئندہ کے لئے واننگ کردیا، ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اے سی سوات نے عوامی شکایات پر کوکارئی اور ملحقہ علاقہ جات میں کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ لگایا اور 13 دُکانداروں کے پاس زائد المیعاد اشیاء برآمد کرنے پر ان پر مجموعی طورپر 1700 روپے جرمانہ عائد کرکے موقع پر وصول کرلیا، انہوں نے تمام تاجران کو تنبیہہ کی کہ آئندہ کے لئے اس طرح کی حرکتوں سے گریز کریں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More