مٹہ،27 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔15ستمبر2017ء)مٹہ کے علاقہ رونیال میں 27سالہ نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ رونیال میں27سالہ نوجوان فضل الرحمان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی،پولیس نے رپورٹ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More