Monthly Archives

ستمبر 2017

عید کے موقع پر سیاحوں کی آمد،گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔03ستمبر2017ء ) سیاحوں کی کثیر تعداد میں سوات آمد کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں،عید کے دوسرے روز سوات میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوا تو مین جی ٹی روڈ،فضاگٹ،بحرین ،مرغزار اور دیگر سیاحتی مقامات تک…

سوات میں عید کے موقع پر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔03ستمبر2017ء ) سوات میں عید کے موقع پرسیاحوں کے لئے سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے جبکہ ٹریفک رواں دواں رکھنے کے لئے بھی ٹریفک پولیس اہلکار الرٹ ڈیوٹی نبھاتے رہے، سوات میں پولیس کی جانب سے عید کے موقع پر سیاحوں…

سوات میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے اور عقیدت کے ساتھ منائی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔2ستمبر2017ء) سوات میں عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منائی گئی، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے مختلف مساجد میں نماز عید کی اجتماعات ہوئی، اس دوران مساجدوں،بازاروں اور چوراہوں میں پولیس کے جوان تعینات کئے گئے…

عید کی رات مینگورہ کے بازاروں میں خوب گہما گہمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔یکم ستمبر2017ء )سوات میں عید کی رات بازاروں میں خوب گہما گہمی دکھائی دی،دیر رات تک لوگ خریداری کرتے ہوئے نظر آئے،چاقو چھریوں کی دکانوں پر بھی لوگوں کی بھیڑ لگی رہی، سوات میں جمعہ کے روز عید کی خریداری کے لئے لوگوں کا…

بحرین میں بے دردی سے قتل کئے گئے نوجوان کی لاش برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔یکم ستمبر2017ء )بحرین میں جی آر سی آفس کے قریب نوجوان کی لاش بر آمد کر لی گئی،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین میں جی آر سی آفس کے قریب نوجوان ضیاء اللہ ولد شیر بہادر کی لاش پڑی ملی جسے رات کے وقت قتل کر کے پھینک دیا…

مٹہ میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں9 افراد زخمی ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔یکم ستمبر2017ء )مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں زمین کے تنازعے پر دو فریقین میں تصادم کے نتیجے میں9افراد شدید زخمی ہو گئے،زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا،سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں دو فریقین کے مابین…

Swat

سوات: بحرین میں جی آر سی آفس کے قریب نوجوان کی لاش برآمد سوات: نوجوان کو رات کے وقت قتل کرکے لاش پھینک دی گئی تھی سوات: نوجوان کی شناخت ضیاء اللہ ولد شیر بہادر کے نام سے ہوئی ہے

ون وہیلینگ (میاں جمال ناصر)

ون وہیلینگ | میاں جمال ناصر سڑکوں پر روزانہ رونما ہونے والے حادثات اکثر ہولناک منظر پیش کرتے ہیں۔ ایک سروے کے مطابق پاکستان میں روزانہ 15 قیمتی جانیں ان حادثات کا شکار ہوجاتے ہیں۔ بیورو آف سٹیٹسٹکس کے مطابق پپچھلے 10 سالوں میں 97993 ستانوے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More