Monthly Archives

ستمبر 2017

خپل کور ماڈل سکول میں سائنس اینڈ آرٹس نمائش کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔29ستمبر2017ء )خپل کور ماڈل سکول میں سائنس اینڈ آرٹ کلچر نمائش کا انعقاد کیا گیا، نمائش میں بک سٹال، سکاوٹس سٹال ،سائنسی ایجادات کا سٹال59 ،کمیسٹری ، فزکس ، بیالوجی سٹال ، میڈیکل سٹال ، اسلامی سٹال ، تاریخی کھانوں کی…

سپین خان پر دس افراد کا تشدد،علاج کے لئے اسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔28ستمبر2017ء )سوات میں زبانی تکرار پر جنرل کونسلراوڈیگرام ظفر حیات عرف سپین خان کو تشدد کرکے اسپتال پہنچادیا گیا، مینگورہ پولیس نے ظفر حیات خان کی رپورٹ پر دس افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی شروع کردی،…

بحرین،رامیٹ میں خوفناک آتشزدگی سے مکان جل کر خاکستر ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔28 ستمبر2017ء) بحرین کے علاقہ رامیٹ میں آتشزدگی سے مکان جل کر خاکستر ہوگیا،ذرائع کے مطابق تحصیل بحرین کے علاقہ رامیٹ میں ایاز نامی شخص کے مکان کے قریب خشک لکڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے…

مینگورہ،غیر معیاری مشروبات کے دس ہزار بوتل ضائع کردئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔28 ستمبر2017ء) مینگورہ شہر میں انتظامیہ کی جانب سے ذائدالمیعاداور غیر معیاری مشروبات اور منرل واٹر کے خلاف کارروائی، دس ہزار سے زائد بوتل تحویل میں لے کر ضائع کردئے گئے،گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر 1 محمد حامد نے کارروائی…

سوات،غیر قانونی ادویات فروخت کرنے پر میڈیکل اسٹورز سیل کردئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔28 ستمبر2017ء) سوات میں انتظامیہ کی جانب سے میڈیکل اسٹوروں پر چھاپے،چھ میڈیکل اسٹورز سیل کردئے گئے،سوات میں جمعرات کے روز اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی عامر علی شاہ نے کارروائی کرتے ہوئے مینگورہ شہر میں مختلف میڈیکل اسٹورز پر…

سوات میں میڈیکل اسٹورز مالکان کی ہڑتال،تمام دکانیں بند،نشاط چوک میں احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔28 ستمبر2017ء) سوات میں میڈیکل اسٹورز مالکان انتظامیہ کے خلاف ہڑتال پر،تمام دکانیں بند،نشاط چوک میں انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، سوات میں میڈیکل اسٹورز مالکان نے جمعرات کے روز دکانیں بند کرکے انتظامیہ کے بار بار…

لوڈشیڈنگ مسئلہ فنی کم اور انتظامی زیادہ ہے

لوڈشیڈنگ مسئلہ فنی کم اور انتظامی زیادہ | پروفیسر سیف الله خانبجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ نے جہاں ملک کو کھربوں روپوں کے نقصانات سے دوچار کیا اور ایک طرف عوام کے دلوں سے حکومت کے وقار کا خاتمہ کردیا ہے، تو دوسری طرف ان کو شدید ذہنی عوارض میں…

ماضی کے جھروکوں سے

ماضی کے جھروکوں سے | فضل رازق شہابؔسیدوشریف بازار میں چائے کا ایک چھوٹا سا ہوٹل تھا۔ اس کی چائے بہت مشہور تھی۔ اسے چلانے والا محمود نامی ایک شخص تھا جو اس کاروبار کے علاوہ ریاست کے رائیل بگلرز میں ملازم بھی تھا۔ ہم کچھ دوست اس چائے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More