جے یو آئی کی جانب سے مولانا حجت اللہ کو پی کے80 کا ٹکٹ ملنے کا امکان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :9اکتوبر2017ء ) مولانا حجت اللہ پی کے 80 سے جمیعت علماء اسلام کے متوقع اُمیدوار ہوں گے ۔ باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جمیعت علماء اسلام کی جانب سے پی کے 80 مینگورہ کا ٹکٹ مولانا حجت اللہ کو ملنے کا امکان ہے،مولانا حجت اللہ 2013 کے انتخابات میں بھی پی کے80 سے الیکشن لڑ چکے ہیں جس میں انہوں نے 9410 ووٹ حاصل کئے تھے۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More