Monthly Archives

اکتوبر 2017

بریکوٹ،شوہر اور بیٹوں کے تشدد سے خاتون زخمی ہو گئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28اکتوبر2017ء)بریکوٹ کے علاقہ لنڈاکے میں بیٹوں نے والد کے ساتھ مل کر والدہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا،مسماۃ نور جہان نے اسپتال میں پولیس کو بتایا کہ وہ گھر میں محو خواب تھی کہ اُن کے شوہر گل رحیم،بیٹوں محمد رحیم اور…

تعلیم کے فروغ کے لئے انقلابی اقدامات اُٹھا رہے ہیں،محب اللہ خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28اکتوبر2017ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے فشریز ، لائیوسٹاک اور امداد باہمی محب اللہ نے کہا ہے کہ تعلیم کے فروغ کیلئے ہماری صوبائی حکومت دور رس اقدامات اٹھا ر ہی ہیں ، سکولوں میں40 ہزار نئے اساتذہ…

مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری انجینئر عمر فاروق نے استعفیٰ دے دیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27اکتوبر2017ء)پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری انجینئر عمر فاروق نے استفی دے دیا ،پریس کانفرنس میں وجوہات بیان کرینگے ،پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری کے ترجمان کے مطابق انجینئر عمر فاروق نے اپنے عہدے سے…

کبل،موٹرسائیکل حادثے کے نتیجے میں پشاور کا رہائشی جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27اکتوبر2017ء)کبل کے علاقہ ڈڈھارہ میں موٹر سائیکل کو حادثے کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ ڈڈھارہ میں موڑ کاٹتے ہوئے موٹر سائیکل سوار جاوید ولد انظرگل سکنہ پشاور سائن بورڈ سے ٹکرا…

مینگورہ،شاہدرہ میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27اکتوبر2017ء) مینگورہ کے محلہ شاہدرہ میں سالے کی فائرنگ سے بہنوئی سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے،پولیس کے مطابق جمعہ کی رات ملزم اصغر خان ولد غلام حیدر نے گھریلوں تنازعہ کی وجہ سے اپنے بہنوئی عمران اور اُس کے سالے…

کانجو،ڈکیتی اور قتل کی غرض سے گھر میں گھسنےوالے ملزمان گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26اکتوبر2017ء)کانجو پولیس نے ڈکیتی کی غرض سے گھر میں گھسنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ بہادر بانڈہ میں چند دن قبل رات کے وقت سربلند نامی شخص کے گھر میں پانچ افراد گھس گئے تھے،مالک مکان…

سوات کو دو حصوں میں تقسیم کرنا ایک بہت بڑی سازش ہے،عبدالرحیم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26اکتوبر2017ء)ٹریڈرز فیڈریشن سوات کے صدر عبدالرحیم نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سوات کو دوحصوں میں تقسیم کرنا ایک بہت بڑی سازش اور سوات بھر کے عوام میں نفرتیں بڑھانے کا مذموم منصوبہ ہے ، جس کی شدید الفاظ…

مینگورہ،شریف آباد میں دیگر پارٹیوں کے عہدیدار جماعت اسلامی میں شامل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26اکتوبر2017ء)مینگورہ کے علاقہ شریف آباد میں دیگر پارٹیوں کو دھچکا ،مختلف پارٹیوں کے کئی عہدیدار مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شامل ہوگئے ۔ شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی ضلع سوات و سابق ایم پی اے…

سال2017دہشت گردی کے حوالے سے پرامن رہا،محمد اعجاز خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26اکتوبر2017ء)قائمقام ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ سال 2017دہشت گردی کے حوالے سے نہایت ہی پر امن اور اچھا رہا ، پولیس فورس دہشت گردی سمیت ہر قسم چیلنجز سے نمٹنے کے لئے تیار ہے ،…

سوات،واپڈا ہاؤس میں غیر معینہ مدت تک قلم چھوڑ ہڑتال

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26اکتوبر2017ء) پیسکو میں بھر تیوں پر بابندیوں کے خلاف واپڈا ہاؤس سوات نے غیر معینہ مدت تک قلم چھوڑ ہڑتال جاری رکھنے اورا حتجاجی تحریک اعلان کردیا۔ واپڈا ہاؤس سوات پیسکو میں بھر تیوں کے خلاف مکمل قلم چھوڑ ہڑتال کی گئی ،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More