Monthly Archives

اکتوبر 2017

سوات انٹرسکولز سپورٹس میلے کا آغاز ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:23اکتوبر2017ء) سوات انٹر سکولز سپورٹس میلہ کا آغاز ہوگیا ، ڈسٹرکٹ ڈپٹی ایجوکیشن افیسر ذوالفقار الملک نیمیلے کا افتتاح کیا ، اس موقع پر سپورٹس کمیٹی کے جنرل سیکرٹری پرنسپل محمد جواید ، پرنسپل شیر خان ، پرنسپل اکرام ،…

بحریہ دسترخوان کے لئے سیدو اسپتال میں بلڈنگ مہیا کردی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:23اکتوبر2017ء)بحریہ دستر خوان کے لئے چیئرمین فضل حکیم خان نے سنٹر ہسپتال میں بلڈنگ چیف ایگزیکٹیو ڈا کٹر تاج محمد خان کے حوالے کردی ، گزشتہ روز سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال کے چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر تاج محمد خان پی ڈی اے کے…

دیربالا:سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ،لیفٹنٹ سمیت چار اہلکار زخمی

دیربالا(زما سوات ڈاٹ کام:23اکتوبر2017ء) دیر بالا کے علاقہ واڑئی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ کے نتیجے میں چار سیکورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہو گئے،پولیس ذرائع کے مطابق دیر بالا کے علاقہ واڑئی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی ٹائر پنکچر ہونے…

میانگل امیر زیب شہریار ضلع ناظم کے دفتر کے سامنے دھرنا دیں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22اکتوبر2017ء)ضلع کونسل سوات کے رکن میانگل امیر زیب شہر یار پیر کے روز ضلع ناظم کے دفتر کے سامنے دھرنا دیں گے،ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ضلعی کونسلر امیرزیب شہریار فنڈ نہ ملنے کی وجہ سے ضلع ناظم کے دفتر کے سامنے پیر کے…

مٹہ،موٹر کار کو حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت دوافراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22اکتوبر2017ء)مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں موٹر کار اُلٹنے سے خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں موٹر کار تیز رفتاری کے باعث اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار محمد عرفان اور…

ذلفان دی بینڈ کی تیسری سالگرہ منائی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22اکتوبر2017ء) زلفان دی بینڈ کی تیسری سالگرہ منائی گئی ،تقریب میں یونین کونسل سیدو شریف کے ضلعی کونسلر میانگل امیر زیب، سواستو آرٹ اینڈ کلچر کے سربراہ عثمان اولسیار، مراد آرٹسٹ،آرٹسٹ ناصر شین، اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفارمشن…

سوات میں چھٹے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات(زماسوات ڈاٹ کام :22اکتوبر2017ء)سوات میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4.4ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی163کلو میٹر…

سوات میں “چکن گونیا” کی وباء پھیلنے لگی،مریضوں کی تعداد میں اضافہ

سوات(زماسوات ڈاٹ کام :22اکتوبر2017ء)سوات میں چکن گونیا کی وباء پھیلنے لگی،سیکڑوں افراد متاثر ہوگئے،اسپتالوں میں جگہ کم پڑنے کی وجہ سے لوگ گھروں میں زیر علاج،انتظامیہ کی جانب سے وبا کی روک تھام کے لئے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہے،ذرائع کے…

ضلع ناظم نے اپر سوات کو ضلع بنانے کے خلاف تحریک کا اعلان کردیا

سوات(زماسوات ڈاٹ کام :22اکتوبر2017ء) ضلع ناظم اعلی سوات محمد علی شاہ نے اپر سوات کو ضلع بنانے کی مخالفت کرتے ہوئے تحریک چلانے کا اعلان کردیا،ذرائع کے مطابق ناظم اعلیٰ سوات محمد علی شاہ نے اپر سوات کو الگ ضلع بنانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے…

اہل کوہستان یہ روایت برقرار رکھیں گے

یوں تو کئی دفعہ کا ذکر ہے کہ کالام جاتے ہوئے گاڑی راستے میں خراب ہوئی ہے، لیکن اس دفعہ گاڑی ایک ایسی سنسان جگہ خراب ہوئی کہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے رہ گئے۔ زیادہ پریشانی اس بات کی تھی کہ گاڑی میں خواتین اور بچے بھی تھے، مگر ہمیں چہار سو پھیلی رات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More