مینگورہ،دن دہاڑے اسلحہ کی نوک پر پانچ لاکھ لوٹ لئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : 20نومبر2017ء) مینگورہ میں ہنڈی کا کروبار کرنے والا دن دہاڑے لوٹ لیا گیا،ذرائع کے مطابق مینگورہ بازار کے وسط میں دن دہاڑے ہنڈٰی کا کاروبار کرنے والا اقبال حسین سکنہ شگی کو اسلحہ کی نوک پر ملزمان نے لوٹ لیا،اقبال حسین نے پولیس کو بتایا کہ وہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے ساتھ کام کرتا ہے گزشتہ روز وہ پانچ لاکھ ستر ہزار روپے گھر لے گیس اور پیر کو جب دکان کے تالے کھول رہا تھا تو مسلح نقاب پوش ملزمان نے اسلحہ کی نوک پر اُن سے تمام رقم چھین کر فرار ہوگئے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More