Monthly Archives

نومبر 2017

ضلع سوات کی خدمت کرنا ضلعی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،محمد علی شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : یکم نومبر2017ء )ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ اور نائب ناظم عبدالجبار خان نے کہا ہے کہ محدود وسائل اور محدود اختیارات میں رہتے ہوئے ضلع سوات کی خدمت کرنا ضلعی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، صوبائی حکومت اپنے ہی بلدیاتی…

دریائے سوات میں گندگی پھینکنے کے خلاف علاقہ عوام کا احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:یکم نومبر2017ء) ٹی ایم کی جانب سے دریائے سوات کے کنارے ڈمپنگ یارڈ کے قیام اور دریائے سوات میں گندگی پھینکے جانے کے خلاف علاقہ عوام سراپا احتجاج بن گئے،مظاہرین نے گندگی سے بھرے ٹرکوں کو روک لیا جبکہ علاقہ عوام نے…

عوام کو کچل کر کچرا دریا میں پھینک دونگا، ایس ایچ او رحیم آبادکی دھمکی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:یکم نومبر2017ء) ایس ایچ او رحیم آباد کی جانب سے مظاہرین کے ساتھ مبینہ بدتمیزی اور تلخ کلامی، ایس ایچ اونے گندگی سے بھرے ٹرک خود دریائے سوات میں پھینکنے اور لوگوں کے اوپر چڑھانے کی دھمکی بھی دی،ذرائع کے مطابق اگدو کے…

جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ تحریک انصاف سوات کے نائب صدر مقرر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:یکم نومبر2017ء) جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ کو پاکستان تحریک انصاف کا نائب صدر مقرر کردیا گیا،پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے سوات سے تعلق رکھنے والے جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ کو نائب صدر مقرر کردیا جس کا نوٹیفکیشن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More