Monthly Archives

نومبر 2017

پی ایس ایف کی تمام تنظیمیں آئینی اُصولوں کے مطابق ہیں،عدنان باچا

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام:29نومبر2017ء) پختون ایس ایف کے ضلعی صدر عدنان باچا نے کہا ہے کہ سوات کے مختلف کالجوں میں پی ایس ایف کے تنظیموں کی آئینی طریقے سے تنظیم سازی کی گئی ہے جبکہ جو لوگ اِسے غیر آئینی قرار دے رہے ہیں اُن کی باتوں میں کوئی…

گلی باغ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28نومبر2017ء) چارباغ کے علاقہ گلی باغ میں ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ گلی باغ میں موٹر کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جبکہ مخالف سمت سے آنے والی فلائنگ…

چارباغ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران گیارہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28نومبر2017ء) چارباغ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 11 مشتبہ افراد اور 5منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ اوچارباغ کی نگرانی میں چارباغ پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران مشکوک گھروں…

کبل میں بجلی شارٹ سرکٹ سے مکان میں آتشزدگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28نومبر2017ء) کبل میں بجلی کی شارٹ سر کٹ سے مکان میں آگ لگ گئی۔ مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قا بو پا لیا۔ سوات کی تحصیل کبل میں عبد الحمید نا می شخص کے مکان میں بجلی کی شارٹ سر کٹ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس…

یونیورسٹی آف سوات نے ایم فل پروگرام کی منظوری دے دی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28نومبر2017ء)یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ ایجوکیشن اینڈسٹاف ٹریننگ نے ایم فل پروگرام کی منظوری دے دی۔ ترجمان کے مطابق شعبہ ایجوکیشن اینڈسٹاف ٹریننگ کی پہلی بورڈآف سٹڈیز کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ڈاکٹرفاروق نواز نے…

اے این پی نے این اے29اور پی کے85 کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :27نومبر2017ء)عوامی نیشنل پارٹی نے این اے29اور پی کے85 کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا،اے این پی کے پارلیمانی بورڈ کی جانب سے جاری کردیا نوٹیفکیشن کے مطابق این اے29سوات کے لئے شیر شاہ خان آف کوزہ بانڈئی کا نام فائنل…

کالام،بیوں میں نامعلوم افراد نے جواں سالہ لڑکے اور لڑکی کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27نومبر2017ء)کالام کے علاقہ بیوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جواں سالہ لڑکے اور لڑکی کو قتل کردیا گیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ کالام بیوں میں بائیس سالہ یوسف خان ولد میاندم اور بیس سالہ…

کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ پولیس نے بھتہ خور کو گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27نومبر2017ء) سوات میں سی ٹی ڈی پولیس کی کارروائی میں بھتی خوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس کے مطابق سیدو شریف کے علاقہ اسلام پور میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے ایک اطلاع پر چھاپہ مارا اور ملزم یونس ولد…

خیبر پختونخوا بار کونسل کی اپیل پر سوات میں بھی وکلاء کا عدالتوں سے بائیکاٹ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27نومبر2017ء) خیبر پختون خواہ بار کونسل کی اپیل پر صوبے کے باقی حصوں کی طرح سوات میں بھی وکلاء کی جانب سے عدالتوں سے بائیکاٹ کیا گیا اور عدالتی کارروائی میں پیش نہیں ہوئے۔پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ ، ڈسٹرکٹ اور تمام…

کمشنرملاکنڈ ڈویژن ظہیرالسلام شاہ کا ’’خپل کور فاؤنڈیشن ‘‘کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27نومبر2017ء) کمشنرملاکنڈ ڈویژن ظہیرالسلام شاہ نے صوبے کے سب سے بڑے یتیم خانہ ’’خپل کور فاؤنڈیشن ‘‘کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ادارے کے ڈائریکٹر محمدعلی نے انہیں تفصیلی بریفنگ دی اور انہیں ادارے کے آئندہ پروجیکٹس،خپل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More