Monthly Archives

نومبر 2017

سوات کے ٹرانسپورٹروں نے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27نومبر2017ء) شرح ٹیکس میں اضافہ اوردھڑادھڑ جرمانوں کے خلاف ٹرانسپورٹروں نے پہیہ جام ہڑتال کااعلان کردیا۔ شرح ٹیکس میں اضافے اوربرداشت سے باہر جرمانوں کیخلاف ٹرانسپورٹروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے انتظامیہ…

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لئے30 نومبرتک آخری ڈیڈ لائن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27نومبر2017ء)سوات میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لئے 30نومبر تک آخری ڈیڈلائن دے دی، ڈیڈلائن گذرنے کے بعد پکڑ دھکڑ شروع کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر بابوزئی شہاب محمد خان کے مطابق تحصیل…

مینگورہ شہر میں غیر قانونی سائن بورڈز کے خلاف آپریشن جاری ہے،شہاب محمد خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27نومبر2017ء) اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی ہیڈکوارٹر شہاب محمد خان نے کہا ہے کہ مینگورہ شہر سمیت تحصیل بابوزئی میں غیر قانونی سائن بورڈ ز کے خلاف آپریشن تیزی سے جاری ہے جس میں شہر سے سائن بورڈ ز ہٹا دئیے گئے ہیں جبکہ مزید…

اسلام پور میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے،اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27نومبر2017ء)تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان نے کہا ہے کہ یو سی اسلام پور باکار میں ترقیاتی کام کا سلسلہ جاری ہے ، ٹھیکدار روڈ کی تعمیر میں معیاری میٹرئل کا استعمال یقینی بنائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے باکار میں…

کانجو میں وزیراعظم روزگار اسکیم کا افتتاح کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27نومبر2017ء)یونین کونسل کانجومیں ای پی ایس اور ایل ایس او کے زیر اہتمام وزیر عظم روز گار سکیم کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ،تقریب میں کانجو سے تعلق رکھنے والے سیاسی اور سماجی شخصیات سابق ایم پی اے رحمت علی خان، پی ٹی…

کانجو پولیس نے اسلحہ ومنشیات برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26نومبر2017ء)کانجو پولیس کی جانب سے مختلف کارروائیوں میں2110گرام چرس اور اسلحہ برآمد کر کے ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا، گزشتہ روزکانجو پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او بخت ذادہ کی نگرانی میں پولیس نفری کے ہمراہ مختلف کارروائیاں…

کبل،توتانوبانڈئی میں دکان میں آتشزدگی سے لاکھوں کی لکڑی خاکستر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :26نومبر2017ء)کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی میں دکان میں آتشزدگی سے لاکھوں کی لکڑی اور مشینین جل کر خاکستر ہو گئیں۔پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ تو تانو بانڈئی میں جہان عالم نامی شخص کے فرنیچر بنانے کی…

اکسیلشئیر کالج میں پختون کلچر ڈے جوش وجذبے سے منایا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:26نومبر2017ء)سوات کے نیم سرکاری تعلیمی ادارہ ایکسیلشئیر کالج میں پہلی بار پشتون کلچرل ڈے کا انعقاد کیا گیا،طلبہ نے پشتون ثقافت کی مناسبت سے مختلف اسٹالز بھی لگائے جبکہ روایتی موسیقی کا اہتمام بھی کیا گیا،تقریب میں…

خوازہ خیلہ،آڈٹ آفیسر کی جانب سے ٹھیکداروں کے بقایاجات تاحال جاری نہ ہو سکے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:26نومبر2017ء)ٹی ایم اے خوازہ خیلہ کی من مانیاں عروج پر پہنچ گئی،ٹھیکداروں کے لاکھوں روپے کے بلز تاحل بند،ٹھیکداروں نے احتجاجی تحریک شروع کرنے کی دھمکی دے دی،ذرائع کے مطابق ٹی ایم اے خوازہ خیلہ کے آڈٹ آفیسر کی جانب سے…

پاکستان کی حکمت عملی اورغیر ملکی پالیسی

آج کے اس تباہ کن, شیطانی اور تذبذب کے شکار دور میں تقریبا ہر طاقتور ملک اپنی سرحدوں سے باہر اپنی خارجہ پالیسی کو مضبوط کرنے کے لیے کام کررہا ہے۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی کو بھی ازسر نو مرتب کرنے کی فوری ضرورت ہے۔اس وقت پوری دنیا امریکہ کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More