Monthly Archives

نومبر 2017

تحریک لبیک سوات کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18نومبر2017ء) تحریک لبیک ضلع سوات کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، تحفظ ناموس رسالت قانون میں ترمیم کرنے والے مجرموں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ ، اسلام آباد احتجاجی دھرنا دینے…

ملک میں حقیقی تبدیلی جماعت اسلامی ہی لا سکتی ہے،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18نومبر2017ء) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمدامین نے کہا کہ پاکستان میں کرپٹ لوگوں کی حکمرانی کی وجہ سے غریبوں پر ترقی کے دروازے بند ہیں،جماعت اسلامی اقتدار میں آکر اسلامی نظام نافذ کریگی،ن خیالات کااظہا رانہوں نے…

پاکستان فریڈم موومنٹ پارٹی کا سوات میں عوامی اجتماع منعقد ہوگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18نومبر2017ء) پاکستان فریڈم مومنٹ پارٹی کے زیر اہتمام ایک روزہ عوامی اجتماع آج 19نومبر بروز اتوار بوقت 2 بجے سوات پریس کلب میں منعقد ہورہا ہے جس کی صدارت پی ایم ایف کے چیئرمین ہارون خواجہ کریں گے ، اس بڑے اجتماع سے…

سنگوٹہ میں بائیس سالہ نوجوان کی لاش برآمد کر لی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18نومبر2017ء) مینگورہ کے علاقہ سنگوٹہ میں بائیس سالہ نوجوان کی لاش برآمدکرلی گئی جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا،پولیس کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ سنگوٹہ طورطم میں پرائمری سکول کے قریب بائیس سالہ نوجوان زربلند ولد…

واجد علی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17نومبر2017ء)پشاور میں قتل ہونے والے میڈیکل کالج کے فائنل ائیر کے طالب علم واجد علی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے کبل کے علاقہ ننگولئی کے مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین نے مٹہ روڈ پر پُر امن واک کیا اور قاتلوں کی…

فضل حکیم کا ترقیاتی سکیموں پر کام تیز کرنے کی ہدایات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :17نومبر2017ء) چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے محکمہ سی اینڈڈبلیو کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ 500بستروں پر مشتمل سیدو شیریف ہسپتال، سوات جیل،بی ایس بلاک،گورنمنٹ جہانزیب کالج، گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول شاہدرہ…

ڈی پی او سوات محمد اعجاز خان کا تبادلہ،نئے ڈی پی او کی تقرری کے احکامات جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :17نومبر2017ء) ڈی پی او سوات محمد اعجاز خان کا تبادلہ کردیا گیا نئے ڈی پی او کیپٹن(ر) واحد محمود تعینات ہو گئے، پولیس ذرائع کےمطابق سوات کے ڈی پی او محمد اعجاز خان کا تبادلہ ہوگیا جبکہ کیپٹن(ر) واحد محمود کی تقرری کے…

سوات میں دوسرے روز بھی بارش،ژالہ باری اور برف باری کا سلسلہ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16نومبر2017ء) مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش، ژالہ باری اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا سلسلہ جاری رہا،جمعرات کی دوپہر مینگورہ شہر اور گردونواح میں تیزژالہ باری کے بعد بارش کا سلسلہ…

سیدو شریف کچہری میں پیشی کے لئے جانے والا شخص فائرنگ سے زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16نومبر2017ء) سیدو شریف کچہری میں پیشی کے لئے جانے والے شخص پر رشتہ دار نے فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق فضل الرحمان ولد عمر خان سکنہ شانگلہ ضلعی کچہری سیدو شریف میں تاریخ پیشی کے بعد واپس جا رہا تھا…

سوات میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن،کاروبار زندگی بری طرح متاثر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16نومبر2017ء) سوات میں بجلی کی نو گھنٹے طویل بریک ڈاؤن سے کاروبارِ زندگی معطل رہا، جمعرات کے روز پیسکو کی جانب سے ضروری کام کی وجہ سے صبح8 بجے ضلع بھر میں بجلی کی فراہمی بند کردی گئی جو شام 4 بجے کے بعد بحال کردی گئی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More